بھارت کی اسپانسرڈ دہشتگردی کے شواہد موجود ہیں:وزیر دفاع
بھارت کی اسپانسرڈ دہشتگردی: وزیر دفاع نے ٹھوس شواہد پیش کر دیے
بھارت کی اسپانسرڈ دہشتگردی کے شواہد موجود ہیں:وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا، کینیڈا اور پاکستان میں بھارت کی اسپانسرڈ دہشت گردی کے شواہد موجود ہیں، بھارت عالمی دہشتگرد ملک ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ اگر بھارت دہشت گردی میں ملوث ہے تو یہ سوالات تو سامنے آئیں گے، اور انہیں سامنے آنا چاہیے، ۔ یہ سب شواہد سامنے آنے چاہئیں، مودی کا بھارت بین الاقوامی دہشتگرد ہے۔ خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ مختلف کالعدم تنظیموں کو پاکستان میں دہشت گردی کے لیے بھارت کی جانب سے فنڈنگ کی جا رہی ہے۔ ، اس کے بھی شواہد ہمارے پاس محفوظ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں بھی مودی سرکار کے دن گن جاچکے ہیں، فیصلہ بھارت کے عوام کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف
سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.