بھارت ہمارا پانی روکنے کی پوزیشن میں نہیں: وفاقی وزیر
محمد معین وٹو کا دعویٰ: بھارت کے پاس پانی روکنے کی گنجائش نہیں
بھارت ہمارا پانی روکنے کی پوزیشن میں نہیں: وفاقی وزیر اسلام آباد: وفاقی وزیر آبی وسائل محمد معین وٹو کا کہنا ہے کہ بھارت ہمارا پانی روکنے کی پوزیشن میں نہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بھارت ہماراپانی روکنے کی پوزیشن میں نہیں کیونکہ بھارت کے پاس پانی کو روک کر ذخیرہ کرنےکی گنجائش نہیں ہے۔ محمد معین وٹو نے مزید کہا کہ پاکستان کے تمام دریاؤں میں بھرپورپانی ہے جب کہ عالمی بینک کے صدرنے سندھ طاس معاہدے سے متعلق پاکستانی مؤقف کی تائیدکی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
India
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
google news
وفاقی وزیر
عالمی بینک
سندھ طاس معاہدے
وزیر آبی وسائل محمد معین وٹو
محمد معین وٹو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.