عالمی تجارت میں بڑی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری
عالمی تجارت کی نئی صف بندی، پاکستان کے لیے نیا موقع
عالمی تجارت میں بڑی تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں بڑے معاشی طاقتوں کے مابین نئے تجارتی معاہدے ہو رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں امریکا اور چین کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ طے پایا، ۔ جس کے تحت باہمی محصولات میں 115 فیصد کمی کی گئی ہے اور اہم تجارتی پابندیاں نرم کی گئی ہیں۔ اس معاہدے سے عالمی سطح پر تجارتی تناؤ میں کچھ کمی ضرور آئی ہے، ۔ لیکن مستقبل کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔ پاکستان کے لیے یہ موقع ہے کہ وہ عالمی منڈیوں میں اپنی موجودگی کو مضبوط کرے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ پاکستان کی موجودہ برآمدات محض 0.17 فیصد ہیں،۔ جو کہ بنگلہ دیش جیسے ہمسایہ ممالک کے مقابلے میں بہت کم ہے، ۔ اگر پاکستان اپنی برآمدات کا حصہ صرف 1 فیصد تک بھی بڑھا لے، تو ملکی برآمدات میں چھ گنا اضافہ ہو سکتا ہے۔
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
بنگلہ دیش
عالمی تجارت
بڑی تبدیلیوں
پاکستان کے لیے نیا موقع
نئی صف بندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.