ملک بھر میں گرمی کی لہر مزید کتنے روز رہے گی؟ محکمہ موسمیات
ملک میں ہیٹ ویو، سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرمی کی وارننگ
ملک بھر میں گرمی کی لہر مزید کتنے روز رہے گی؟ محکمہ موسمیات محکمہ موسمیات نے آج سے 24 مئی تک ملک میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی۔ ڈی جی میٹ مہر صاحبزاد کا کہنا ہے کہ سندھ میں گرمی کی شدت سب سے زیادہ ہوگی۔ خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب میں بھی درجہ حرارت معمول سے زائد ہوگا۔ بڑھتی گرمی کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے مویشی منڈیوں میں ہیٹ ویو سے بچاؤ کیلئے ہدایات جاری کردیں۔ ، اعلامیے کے مطابق جانوروں کیلئے پانی کی فراہمی اور عارضی شیڈز کے قیام کو یقینی بنایا جائے۔ جون میں بھی ہیٹ ویو اورگرمی کی لہربرقرار رہنے کے امکانات ہیں۔ اعلامیے کے مطابق منڈیوں کے مقامات پرہیلتھ سنٹرز کے قیام کو بھی یقینی بنایا جائے۔ ، مویشیوں کیلیے ویٹرنری ہیلتھ سینٹرز بھی قائم کیے جائیں۔ ، منڈیوں میں مویشی بیچنےاورخریدنے والے احتیاطی تدابیرا ختیار کریں۔ مویشی منڈیوں کے داخلی و خارجی راستوں پر آگاہی بینرز آویزاں کیے جائیں۔ ، ریسکیو 1122 کے ساتھ مل کرموبائل میڈیکل ٹیمیں تعینات کی جائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Hindi news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
جنوبی پنجاب
خیبر پختونخوا
محکمہ موسمیات
ہدایات جاری
ڈی جی میٹ مہر صاحبزاد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.