خضدارحملے میں بھارتی کردار ثابت کریں گے، وزیر دفاع
خضدار حملے میں بھارتی کردار، وزیر دفاع کا سخت مؤقف
خضدارحملے میں بھارتی کردار ثابت کریں گے، وزیر دفاع وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرگرم دو بڑے دہشت گرد گروہ بھارت کے ایجنٹ ہیں اور اسلام آباد خضدار میں اسکول بس پر حملے میں نئی دہلی کے ملوث ہونے کے مکمل ثبوت پیش کرے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز خضدار میں کوئٹہ-کراچی شاہراہ پر زیرو پوائنٹ کے قریب ایک بم حملے میں اسکول بس کو نشانہ بنایا گیا تھا- جو خضدار چھاؤنی میں واقع آرمی پبلک اسکول میں طلبہ کو چھوڑنے جا رہی تھی، واقعے میں 4 طالبات سمیت 6 افراد شہید جبکہ 38 افراد زخمی ہوئے تھے۔ حکام کے مطابق کم از کم ایک درجن زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے،۔ جبکہ زخمیوں میں 15 طالبات بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز کوئٹہ میں زخمیوں کی عیادت کی، ۔ جبکہ سیکیورٹی فورسز نے حملے کے ذمہ داران کو ’بےرحمی سے‘ انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا اظہار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف
خضدارحملے
بڑے دہشت گرد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.