پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کی غفلت سے ہزاروں لوگ حج پر نہیں جاسکیں گے: وزیر مذہبی امور
حج انتظامات میں غفلت، پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کی کوتاہی سے ہزاروں متاثر
پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کی غفلت، ہزاروں لوگ حج پر نہیں جاسکیں گے، وزیر مذہبی امور وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ ٹورز آپریٹرز کی غفلت اور کوتاہی کی وجہ سے ہزاروں لوگ حج پر نہیں جاسکیں گے۔ ، وزیراعظم نے معاملے کی تحقیقات کےلیے کمیٹی بنادی ہے۔ ، جس کی سفارشات کے مطابق غفلت برتنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اسلام آباد میں وزیرِ مذہبی امور سردار یوسف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عازمینِ حج کو سہولتوں کی فراہمی یقینی بنا رہی ہے۔ ، پاکستان کا حج کوٹہ 1 لاکھ 79 ہزار تھا۔ وزیرِ مذہبی امور سردار یوسف کا کہنا ہے کہ رواں سال نجی شعبے سے 25 ہزار 698 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ سرکاری اسکیم کے تحت وزارتِ مذہبی امور سارے کام سر انجام دیتی ہے۔ ، دو بار سعودی عرب گیا اور سعودی حکام سے ملاقاتیں کیں، اس دفعہ کی حج پالیسی نومبر میں منظور ہوئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news headlines
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.