تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف سے مذاکرات کی مشروط آمادگی ظاہر کی
تحریک انصاف کی وزیراعظم شہباز شریف سے مذاکرات کی شرط، سیاسی استحکام کا مطالبہ
تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف سے مذکرات کیلئےمشروط آمادگی ظاہر کردی تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف سے مذاکرات کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کردی ہے۔ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معاملات پر ہم کسی سے بھی مذاکرات کرسکتے ہیں۔ ، البتہ اقتدار میں موجود جماعتوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں۔ ہم نے پہلے بھی حکومت کی غیرسنجیدگی کے باعث مذاکرات ختم کئے تھے۔ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنے سے سیاسی استحکام نہیں آئے گا۔ سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ ہم فیصلہ کا اختیار رکھنے والوں سے مذاکرات چاہتے ہیں۔ اگر شہباز شریف فیصلے کرسکتے ہیں تو ان سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ وزیراعظم خود کسی کے رحم و کرم پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ حکومت سے مذاکرات برائے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
city news
Multan news
India
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بانی پی ٹی آئی
وزیراعظم شہباز شریف
تحریک انصاف
مذکرات کیلئےمشروط آمادگی
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.