ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیت گئے، صدر و وزیراعظم کی مبارکباد
ارشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں کامیابی، پاکستان کا نام روشن
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ارشد ندیم کو ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے پر قوم کے ہیرو ارشد ندیم کو صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ارشد ندیم کی شاندار کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کیا۔ فائنل سمیت پوری چیمپئن شپ میں ان کی کارکردگی مثالی رہی۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو اس کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں۔ ارشد ندیم پر ہمیں فخر ہے اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں ارشد ندیم
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیر اعظم شہباز شریف
ارشد ندیم
صدر مملکت آصف علی زرداری
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.