پی ٹی آئی کے لوگ تحریک میں قانون ہاتھ میں لیں گے اور دھر لیے جائیں گے: راناثنااللہ
پی ٹی آئی قانون ہاتھ میں لے گی تو نقصان اٹھائے گی: رانا ثنااللہ
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے تحریک کی کال دیں گے۔ تو ان کے کچھ لوگ قانون کو ہاتھ میں لیں گے اور دھر لیے جائیں گے۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پچھلے سال پی ٹی آئی نے 24 نومبرکی تاریخ دی تو کہا تھا کہ نہ ان کی صلاحیت ہے نہ تیاری،۔ اب 10 مئی ہوگیا، اس کے بعد بھی 2 سال گزرجائیں گے۔ ، یہ خواہ مخواہ اپنے اورکارکنوں کے لیے مشکلات پیدا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک کی کال دیں گے تو ان کے کچھ لوگ قانون کو ہاتھ میں لیں گے اور دھر لیے جائیں گے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے واضح کہا کہ آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں، مل کر مسائل پر بات کریں،کسی بھی تحریک کا خطرہ خود پی ٹی آئی کو ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
پی ٹی آئی
راناثنااللہ
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ
تحریک کی کال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.