پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لیے قواعد و ضوابط جاری
پنجاب سولر پینلز قواعد: تنصیب کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری
پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لیے قواعد و ضوابط جاری کردیے گئے۔ انرجی ڈیپارٹمنٹ کی ہدایات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے مراسلہ جاری کیا۔ ، پنجاب بھر کے کمشنرز وڈپٹی کمشنرز کو سولرپینلز کی تنصیب بارے گائیڈ لائنز دیدی گئی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیا کا کہنا ہے کہ سسٹم کی تنصیب الٹرنیٹو انرجی ڈویلپمنٹ بورڈ کے منظور شدہ ماہرین سے کرائیں۔ ، ضلعی انتظامیہ عمارت مالکان، سولروینڈرز اور انسٹالرز کو ایس او پیزفراہم کرے۔ حساس عمارتوں، اسکولز، اسپتال، دفاتر میں سولرسسٹمز کا فوری جائزہ لیا جائے، میونسپل کارپوریشنزاور بلڈنگ اتھارٹیز گائیڈ لائنز پرسختی سے عملدرآمد کریں۔ اعلامیے کے مطابق سولرپینلز کو محفوظ، مضبوط اور سیل بند انداز میں نصب کریں، نکاسی آب کے راستے بند نہ ہوں،چھت کی صفائی یقینی بنائیں۔ ، ژالہ باری سے بچاؤ کیلئے ہائی امپیکٹ ریٹنگ والے پینلزمنتخب کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
سولر پینلز
ضلعی انتظامیہ
قواعد و ضوابط جاری
انرجی ڈیپارٹمنٹ
سولرپینلز کی تنصیب
الٹرنیٹو انرجی ڈویلپمنٹ بورڈ
اسکولز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.