تحریک انصاف کا سپیکر ایاز صادق کا بائیکاٹ
پارلیمانی سیاست میں تناؤ: سپیکر ایاز صادق کا بائیکاٹ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی پارلیمنٹرین کے سرکاری دورے پر پابندی عائد کر دی۔ ، بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر کوئی رکن سپیکر کے وفود میں بیرون ملک نہیں جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر کی جانب سے مدعو کردہ دیگر تقریبات میں بھی پی ٹی آئی کا رکن شرکت نہیں کرے گا۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پارٹی کے تمام اراکین کو مطلع کر دیا گیا ہے۔ ، قومی اسمبلی کی بزنس ایڈوائزری کمیٹی کی حد تک سپیکر سے ملاقاتیں ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
پاکستان تحریک انصاف
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
بانی پی ٹی آئی
ایاز صادق
رکن سپیکر
بائیکاٹ کا فیصلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.