سعودی عرب میں حج کے دوران 18 پاکستانی حجاج وفات پاگئے

سعودی عرب میں حج کے دوران 18 پاکستانی حجاج وفات پاگئے

حج کے دوران 18 پاکستانی حجاج کا انتقال

سعودی عرب میں حج کے دوران 18پاکستانی حجاج وفات پاگئے۔ ذرائع وزارت مذہبی امور کےمطابق جاں بحق ہونے والوں میں آٹھ خواتین بھی شامل ہیں۔ ،دوران حج وفات پانے والوں کی اکثریت بزرگ افرادکی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستانی حجاج کا انتقال ہارٹ اٹیک اوردیگربیماریوں سےہوا۔ ،جاں بحق تمام افراد کی جنت البقیع میں تدفین کردی گئی۔ ،گزشتہ برس دوران حج 35 پاکستانی حجاج کا انتقال ہوا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.