ایران کی دھمکی: جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے علیحدگی کا امکان
عالمی پابندیاں برقراررہیں تو جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکل جائیں گے، ایران
ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر 2015 کے جوہری معاہدے پر دستخط کرنے والے یورپی فریقین اقوامِ متحدہ کی پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کی کوششیں جاری رکھتے ہیں۔ ، تو وہ قانونی طور پر جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے (این پی ٹی) سے علیحدگی اختیار کر سکتا ہے۔ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں اقوامِ متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے سعید ایروانی نے ایران کی گزشتہ وارننگز کو دہرایا۔ ، جن میں کہا گیا تھا کہ وہ ’مناسب جوابی اقدامات‘ کرے گا، جن میں معاہدے کے آرٹیکل دس کے مطابق این پی ٹی سے علیحدگی کا عمل شروع کرنا بھی شامل ہے۔ یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ’ای 3‘ کہلائے جانے والے یورپی ممالک برطانیہ، فرانس، اور جرمنی، امریکا کے ساتھ مل کر عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف ایک قرارداد پر ووٹنگ کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.