طیارہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد294ہوگئی ،53طلبا بھی شامل ہیں،بھارتی میڈیا
طیارہ حادثے میں ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ، بھارتی میڈیا کی رپورٹ
طیارہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد294ہوگئی جن میں 53 طلبا بھی شامل ہیں۔ . بھارتی میڈیا کے مطابق جائے حادثہ سے لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ ریسکیوحکام کی جانب سے لاشیں مسلسل اسپتال لائی جارہی ہیں۔ بھارتی میڈیا نے بھی جادثہ سے 53 طلبہ کی لاشیں ملنے کی تصدیق کررہاہے ۔ ہولناک حادثے میں241 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ ایک مسافر بچ گیا۔ جس مقام پر طیارہ گرا وہاں اور اس کے اطراف میں بھی بڑی ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ ہاسٹل کے طلبہ اور دیگر افراد کی لاشیں اسپتال لانے کاسلسلہ جاری ہے ۔ درجنوں افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیاگیاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد294ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹس میں خدشہ ظاہرکیاگیاہے کہ یہ ہلاکتیں مزید بڑھ سکتی ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
بھارتی میڈیا
اسپتال منتقل
حادثہ سے لاشیں
ریسکیوحکام
ہولناک حادثے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.