جارحیت کا مظاہرہ کسی فریق کے مفاد میں نہیں ہے، چینی دفترخارجہ
ایران پر اسرائیلی حملے پر چین کا ردعمل: بیجنگ کو گہری تشویش
ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر چینی دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا اس حملے کے بدترین اثرات پر بیجنگ کو گہری تشویش ہے۔ چینی دفتر خارجہ کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران پر اسرائیلی حملے کو چین گہری نظر سے دیکھ رہا ہے۔ ،اس حملے کے بدترین اثرات پر بیجنگ کو گہری تشویش ہے،جارحیت کا مظاہرہ کسی فریق کے مفاد میں نہیں ہے۔ مزید کہاچین خطے کے امن و استحکام کیلئے کام کرنے پر زور دیتا ہے،کشیدگی کم کرنے کیلئے تعمیری کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
دفتر خارجہ
اسرائیلی حملے
چینی دفترخارجہ
بیجنگ کو گہری تشویش
فریق کے مفاد میں نہیں
تعمیری کردار ادا
کشیدگی کم
امن و استحکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.