بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی ایران کی نطنز جوہری تنصیب کو نشانہ بنائے جانے کی تصدیق
اسرائیلی حملہ: نطنز جوہری تنصیب پر حملہ کی عالمی ادارے کی رپورٹ
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل نے ایران کی نطنز جوہری تنصیب کونشانہ بنایا ہے۔ عالمی جوہری ادارے کا کہنا ہے کہ ایران کی صورتحال پرگہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ ، نطنزجوہری تنصیب پراسرائیلی حملے سے معلق ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں۔ آئی اے ای اے نے تصدیق کی ہےکہ نطنز سائٹ پر تابکاری کی سطح میں کسی قسم کے اضافے کا مشاہدہ نہیں کیا گیا اور حملے میں ایٹمی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا ہے۔ آئی اے ای اے کے مطابق ایرانی حکام نے آگاہ کیا ہے کہ بوشہر میں جوہری پاورپلانٹ کو نشانہ نہیں بنایاگیا۔ ، فردا اور اصفہان میں بھی جوہری سائٹس اسرائیلی حملےکانشانہ نہیں بنیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
بین الاقوامی
اسرائیلی حملے
ایٹمی تنصیبات
تصدیق
بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی
آئی اے ای اے
تابکاری کی سطح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.