ایران میں اسرائیلی حملوں کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، فوری جوابی کارروائی کا مطالبہ
اسرائیلی حملوں کے خلاف ایرانی عوام کا احتجاج، جوابی کارروائی کا مطالبہ
ایران کے مختلف شہروں میں اسرائیلی حملوں کے خلاف عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ دارالحکومت تہران میں اسرائیل مخالف احتجاج میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ احتجاج میں شریک مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل مخالف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر مظاہرین نے حکومت سے اسرائیل کو فوری اور بے رحمانہ جواب دینے کا مطالبہ کیا۔ ایران کے شہر قم میں بھی نماز جمعہ کے بعد شہریوں نے بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو فیصلہ کن جواب ملنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ تبریز کے جامع مسجد میں جمعے کی نماز کے دوران اسرائیلی بربریت کی مذمت کی گئی۔ نمازیوں نے اسرائیلی حکومت کے خلاف نعرے بھی لگائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
abc news
google news
دارالحکومت تہران
اسرائیلی حملوں
عوام سڑکوں پر نکل آئے
فوری جوابی کارروائی کا مطالبہ
احتجاج میں شریک مظاہرین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.