ایران کا اسرائیل کے پانچویں ایف-35 لڑکا طیارے کو مار گرانے کا دعویٰ
ایرانی دفاعی نظام اور ایف-35: ایران کا نیا دعویٰ منظر عام پر
ایرانی گورنر نے بدھ کی صبح اعلان کیا کہ اسرائیلی ایف-35 لڑاکا طیارہ تہران کے جنوب مشرق میں تقریباً 35 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع شہر ورامین کے قریب مار گرایا گیا ہے۔ مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گورنر حسین عباسی نے کہا کہ یہ جدید ترین لڑاکا طیارہ ایرانی فوج کے فضائی دفاعی نظام نے مار گرایا،۔ جیسا کہ سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا نے بھی رپورٹ کیا ہے۔ یہ پانچواں اسرائیلی لڑاکا طیارہ ہے، جسے ایرانی مسلح افواج نے اُس وقت سے مار گرایا،۔ جب اسرائیل نے جمعہ، 14 جون کی علی الصبح ایران پر اچانک حملہ شروع کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
لڑاکا طیارہ
ایرانی فوج
ایرانی گورنر
مہر نیوز ایجنسی
سرکاری خبر رساں ایجنسی
پانچواں اسرائیلی لڑاکا طیارہ
فضائی دفاعی نظام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.