ہمارا ہر اقدام قانون کی حکمرانی کیلئے ہوگا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی قانون کی حکمرانی پر پُرعزم
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے اپنے بیان میں کہا ہمارا ہراقدام قانون کی حکمرانی کیلئے ہوگا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا بار اوربینچ کوکسی صورت الگ نہیں کیاجاسکتا۔ ،ہمارا ہر اقدام قانون کی حکمرانی کیلئے ہوگا۔مزید کہا ینگ وکلا کو چاہیےکہ وہ سینئرزسےسیکھیں۔ ،ہمارےبڑوں نےجوحصہ ڈالااس کوبھولنانہیں چاہیے، نوجوانوں کو آگے آناہوگا۔ ،ترقیاتی منصوبوں کو سپورٹ کریں،بارایسوسی ایشن اسکی حمایت کرے،۔ اس کا فائدہ سب کو ہے،انہوں نے نومنتحب کابینہ کو مبارکباد بھی پیش کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
afghanistan news
abc news
google news
ترقیاتی منصوبوں
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
قانون کی حکمرانی
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.