نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے تمام ٹول پلازوں کی کھلی نیلامی کا فیصلہ
نیشنل ہائی وے اتھارٹی ٹول پلازہ نیلامی 19 جون کو ہوگی
نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے تمام ٹول پلازوں کی کھلی نیلامی کا فیصلہ کرلیا گیا ۔وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے نیلامی کے تمام عمل کو شفاف بنانے کی ہدایت کی ہے،کہا کھلی نیلامی کا بلاواسطہ فائدہ این ایچ اے کو ہونا چاہیے۔ ،کنونشن سینٹرمیں بینک کاونٹرزسمیت تمام سہولیات دیں،پہلی مرتبہ ٹول پلازوں کا"اوپن آکشن"مثبت فیصلہ ہے،ؤ این ایچ اے کےریونیو میں اضافہ اولین ترجیح ہے،مقابلےکی فضاء خوش آئند، فائدہ ادارے اورحکومتی خزانے کو ہو گا۔ ،ادارے میں اصلاحات اور بہتری کے لئےاقدامات کر رہے ہیں۔، ۔ وفاقی وزیرمواصلات نےمزید کہانیلامی جناح کنونشن سینٹر میں بولی دہندگان کی موجودگی میں ہو گی۔ ،ٹول پلازوں کی نیلامی کے لئے میڈیا میں اشتہارات دئے گئے،۔ ملک بھر کے این ایچ اے کے 74 ٹول پلازوں کی نیلامی 19 جون کو ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
نیشنل ہائی وے
نیشنل ہائی وے اتھارٹی
کنونشن سینٹر
این ایچ اے
وفاقی وزیرمواصلات
ول پلازوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.