ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دیدی، حتمی حکم روکا ہوا ہے، امریکی اخبار
ٹرمپ کی ایران پر حملے کی منظوری، فیصلہ ایران کے ردعمل سے مشروط
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے کی منظوری دے دی تاہم حتمی حکم روکا ہوا ہے۔ ، وہ فیصلے سے قبل ایران کو دی گئی پیشکش پر جواب کے منتظر ہیں۔ امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق امریکی صدر ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری دے دی اور حملے سے متعلق اعلیٰ عہدے داروں کو بھی بتادیا ہے۔ تاہم، ڈونلڈ ٹرمپ حتمی حملے کا حکم اس وقت تک مؤخر کر رہے ہیں جب تک یہ واضح نہ ہو جائے کہ آیاؤ ایران اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار ہوتا ہے یا نہیں، اور وہ اس حوالے سے اپنی پیشکش پر ایران کے جواب کے منتظر ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ منگل کی شب صدر ٹرمپ نے اپنے سینیئر مشیروں کو آگاہ کیا کہ انہوں نے حملے کے منصوبے منظور کر دیے ہیں، تاہم وہ فی الحال انتظار کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
امریکی صدر
امریکی اخبار
جوہری پروگرام
حملے کی منظوری دیدی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.