بی بی شہید نے جمہوریت اور خواتین کے حقوق کیلئےناقابل فراموش جدوجہد کی:صدر مملکت
بی بی شہید کی جدوجہد کو صدر مملکت کا خراج عقیدت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے شہید بینظیر بھٹو کی72 ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی قومی خدمات اور عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔. مملکت کا کہنا تھا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے جمہوریت، انسانی وقار اور خواتین کے حقوق کے لیے ناقابل فراموش جدوجہد کی،۔ شہید بی بی نے آمریت کے خلاف جرأت اور استقامت سے مزاحمت کی ۔ صدر نے کہا کہ شہید محترمہ نے ملک میں جمہوریت کی بحالی کی تحریکوں کی قیادت کی۔ ، شہید بی بی قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی پر مکمل یقین رکھتی تھیں ۔ آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی قربانیاں، وژن اور عوام سے وابستگی پیپلز پارٹی کی اجتماعی میراث ہے۔ شہید بی بی خواتین کی سماجی اور معاشی خودمختاری کی علمبردار رہیں۔ ،ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن سے رہنمائی لیتے ہوئے جمہوریت کو مستحکم کریں گے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
abc news
صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری
بی بی شہید
شہید بی بی
شہید محترمہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.