پرانے گاڑیوں کی درآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا حکومتی فیصلہ
پرانے گاڑیوں کی درآمد: حکومت نے تجارتی پابندیاں ختم کر دیں
حکومت کا 5 سال تک کی پرانی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ حکومت پاکستان نے 5 سال تک پرانی گاڑیوں کی کمرشل درآمد پر عائد پابندی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گزشتہ روز پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں بتایا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط کے مطابق حکومت نے ستمبر 2025 سے 5 سال تک پرانی استعمال شدہ گاڑیوں کی تجارتی درآمدات سے پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے ۔انہوں نے بتایا کہ یکم جولائی 2026 سے استعمال شدہ گاڑیوں کی عمر سمیت درآمد پر عائد تمام پابندیوں کو ختم کر دیا جائے گا۔ ، تاہم گاڑیوں کے معیار کے حوالے سے کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور ریونیو کے اجلاس کے ایجنڈے میں یہ معاملہ شامل تو نہیں تھا۔ ، تاہم وفاقی وزیر محمد اورنگزیب نے گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے حکومت کا 4 سالہ منصوبہ پیش کیا، جس کا مقصد نئی اور پرانی گاڑیوں پر یکساں ٹیکس لاگو کرنا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
سلیم مانڈوی والا
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب
تجارتی درآمدات
وزیر محمد اورنگزیب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.