ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے ناکام؟ آئی اے ای اے کی رپورٹ
ایٹمی تنصیبات پر حملے سے تابکاری کے اثرات نہیں: عالمی ادارہ
ایرانی ایٹمی تنصیبات سے تابکاری کے اثراتظاہرنہیں ہوئے، آئی اے ای اے کادعویٰ ایرانی ایٹمی تنصیبات سے تابکاری کے اثرات ظاہر نہیں ہوئے۔ آئی اے ای اے نے بھی امریکی دعوے پرخدشات ظاہر کردیے۔ آئی اے ای اے نے تصدیق کی ہے کہ ایرانی تنصیبات پرحملوں کے بعد “آف سائٹ تابکاری کی سطح میں کوئی اضافہ” نہیں ہوا۔ عالمی اٹامک توانائی انرجی کے مطابق ممکنہ طور پر اس کا مطلب 2 باتوں میں سے ایک ہے۔ یا تو حملے ایران کی بھاری قلعہ بند زیرزمین افزودگی کی تنصیبات تباہ کرنے میں ناکام رہے ۔ یا پھر حملے ہونے سے پہلے ایران نے خاموشی سے اپنی افزودہ یورینیم کو منتقل کر دیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل چینی اور روسی ماہرین نے بھی سیٹیلائٹ تصاویر میں یورینیئم کی منتقلی کا دعویٰ کیاتھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
Pakistan news
Multan news
India
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Multan Urdu News
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
آئی اے ای اے
آئی اے ای اے کادعویٰ
ایرانی ایٹمی تنصیبات
تابکاری کے اثرات
عالمی اٹامک
افزودہ یورینیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.