ایرانی فوج کے ایک اور کمانڈر زندہ نکل آئے، اسماعیل قاآنی کی جشن میں شرکت
اسماعیل قاآنی زندہ ہیں: ایرانی کمانڈر کی منظر عام پر واپسی
ایرانی فوج کے ایک اور اہم کمانڈر کی شہادت کی خبریں جھوٹی نکلیں۔ ، قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل اسماعیل قاآنی کی تہران میں اسرائیل کیخلاف فتح کے جشن میں شرکت کی ویڈیوز سامنے آگئیں۔ ایران کے ایک اور اہم کمانڈر شہادت کی خبروں کے بعد منظر عام پر آگئے۔ ، اسرائیل نے قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی کی شہادت کا دعویٰ کیا تھا جو جھوٹا نکلا۔ بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی اسرائیل کیخلاف ایران ی فتح کے موقع پر تہران میں جشن میں شریک ہوئے۔ ایرانی میڈیا پر جاری فوٹیج میں اسماعیل قاآنی لوگوں سے ملتے جلتے نظر آئے۔ نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی فضائی حملوں میں قدس فورس کے سربراہ کی شہادت کا دعویٰ کیا تھا۔ ، اس سے پہلے ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر شمخانی کی شہادت کی خبر بھی جھوٹ ثابت ہوئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news headlines
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ایرانی فوج
قدس فورس
نیویارک ٹائمز
اسماعیل قاآنی
خبروں کے بعد منظر عام پر آگئے
کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قاآنی
اسرائیلی فضائی حملوں
سربراہ کی شہادت کا دعویٰ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.