محرم الحرام میں دفعہ 144 کا نفاذ: سندھ حکومت کا اعلان
سندھ میں محرم الحرام میں دفعہ 144، سیکیورٹی اقدامات سخت
یکم سے 10 محرم الحرام تک صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ محکمہ داخلہ سندھ نے اعلان کیا ہے کہ یکم سے 10 محرم الحرام تک صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کی جائے گی۔ اور 9 اور 10 محرم کو سندھ بھر میں موٹرسائیکل پر ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق 12 سال سے کم عمر بچوں، خواتین اور بزرگ شہریوں کو اس پابندی سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔ یہ اقدامات امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور عزاداری کے جلوسوں کے دوران سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ نے شہریوں سے تعاون کی اپیل کی ہے تاکہ محرم الحرام کے دوران پرامن ماحول برقرار رکھا جا سکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
محکمہ داخلہ
محکمہ داخلہ سندھ
محرم الحرام
پرامن ماحول برقرار
ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.