چولستان کے 7 خستہ حال تاریخی قلعوں کی بحالی کیلئے 2 ارب 90 کروڑ کا منصوبہ شروع
چولستان کے تاریخی قلعے بحالی منصوبہ، قلعہ دراوڑ سے کام کا آغاز
پنجاب حکومت نے چولستان کے 7 خستہ حال تاریخی قلعوں کی بحالی کے لیے 2 ارب 90 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے ایک پرجوش منصوبے کا آغاز کیا ہے۔ جنوبی پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری (اے سی ایس) فواد ہاشم ربانی نے بتایا کہ بحالی کے اس منصوبے کے لیے کُل 2 ارب 90 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ، جن میں سے ایک ارب 89 کروڑ روپے حالیہ بجٹ میں رکھے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جن قلعوں کی بحالی اس منصوبے کے تحت کی جائے گی۔ ان میں قلعہ دراوڑ، جام گڑھ، میر گڑھ، موج گڑھ، دین گڑھ، پھلڑہ اور ماڑوٹ شامل ہیں۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے مزید کہا کہ اس منصوبے کے اگلے مرحلے میں 20 دیگر خستہ حال قلعوں کو بھی شامل کیا جائے گا۔ ، ایک ارب 89 کروڑ روپے کی رقم جاری ہونے کے بعد بحالی کا کام سب سے پہلے قلعہ دراوڑ سے شروع کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
جنوبی پنجاب
پنجاب حکومت
چولستان
ایڈیشنل چیف سیکریٹری
قلعوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.