باجوڑ دھماکےسے متعلق سی ٹی ڈی کی ابتدائی رپورٹ تیار،7مبینہ دہشت گردوں کی نشادہی ہوگئی
باجوڑ دھماکہ ابتدائی رپورٹ: 7 مبینہ دہشت گردوں کی نشاندہی
باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔ ،واقعہ میں ملوث7مبینہ دہشت گردوں کی نشادہی ہوگئی ہے۔ سی ٹی ڈی رپورٹ کےمطابق دھماکے کی جگہ سے موٹر سائیکل کےپارٹس، بارودی مواد اور خون کے نمونے ملے۔ ،جائے وقوعہ سےآئی ای ڈی کے ٹکڑے بھی ملے۔ ،واقعہ میں ملوث7مبینہ دہشت گردوں کی نشادہی ہوگئی ہے۔ باجوڑ دھماکےکا مقدمہ تھانا سی ٹی دی باجوڑ ریجن میں درج ہے۔ ،نامعلوم دہشت گرد کے خلاف ایف آئی آر دہشتگری دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کےمتن میں کہا گیا کہ اطلاع موصول ہوئی کہ اے سی اور دیگر پرحملہ ہوا۔ ،اے سی ٹیم کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کررہے تھے،واقعہ میں اے سی سمیت 4 افراد شہید ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
ایف آئی آر
تجاوزات
7مبینہ دہشت گردوں
باجوڑ دھماکے
سی ٹی ڈی رپورٹ
ایف آئی آر دہشتگری دفعات
،7مبینہ دہشت گردوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.