اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا: سلمان اکرم
اسمبلی میں احتجاج پر معطلی کا مقدمہ تحریک انصاف کا مؤقف
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کو صرف آرٹیکل 62/63 کے تحت ڈی سیٹ کیا جاسکتا ہے۔ لاہور میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچراور لطیف کھوسہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا۔ ، تحریک انصاف 26 معطل ارکان کا مقدمہ ہر فورم پر لڑے گی۔ اس موقع پر اپوزیشن لیڈر احمد خان نے کہا کہ احتجاج پر 26 ارکان کو معطل کرناجمہوریت کے منافی ہے، اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی موجودگی کے دوران خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ ، اسمبلی سےباہراپنی اسمبلی لگائیں گے۔دوسری جانب لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ کے پی کے میں حکومت کی تبدیلی کی باتیں صرف (ن( لیگ کی خواہشات ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
تحریک انصاف
پریس کانفرنس
سلمان اکرم
اسمبلی میں احتجاج
اپوزیشن لیڈر احمد خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.