حکومت کا قومی آرٹیفشل انٹیلیجنس کی ترقی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان
قومی آرٹیفشل انٹیلیجنس منصوبہ شروع، 53 کروڑ روپے مختص
حکومت نے قومی آرٹیفشل انٹیلیجنس کی ترقی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کردیا،۔ وزارت آئی ٹی ملک بھر میں اے آئی ہب اور تربیتی مراکز قائم کرے گی، 20 ہزار طلبہ و طالبات کو اے آئی تربیت دی جائے گی۔ ، ایک سو پچاس اسٹارٹ اپس کو اے آئی گرانٹس دی جائیں گی۔ وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے قومی سطح پر اے آئی منصوبہ شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ، وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی حکام نے کے مطابق قومی اے آئی منصوبے کے لیے پلاننگ کمیشن نے پی سی ون کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق قومی اے آئی منصوبے کے لیے 53 کروڑ 46 لاکھ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ، منصوبے کے تحت وزارت آئی ٹی ملک بھر میں اے آئی ہب اور تربیتی مراکز قائم کرے گی۔ ، 7 شہروں میں نیشنل انکیوبیشن سینٹرز میں اے آئی ہب قائم ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
latest news
breaking news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
abc news
سرکاری دستاویز
منظوری دے دی
منصوبہ شروع
قومی آرٹیفشل انٹیلیجنس
وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام
وزارت آئی ٹی اینڈ ٹیلی حکام
تربیتی مراکز قائم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.