دشمن کی جانب سے کسی بھی مہم جوئی کافوری اورمنہ توڑجواب دیا جائیگا:فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر
فیلڈ مارشل عاصم منیر: دشمن کی مہم جوئی کا فوری اور سخت جواب دیں گے
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،نشان امتیاز(ملٹری)نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا۔ فیلڈ مارشل نے" نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس" کرنے والےمسلح افواج کے فارغ التحصیل افسران سے خطاب کیا،شرکاء سے خطاب کے دوران فیلڈ مارشل نے جنگ کے بدلتے ہوئے کردار پر روشنی ڈالی ۔ فیلڈ مارشل نے مشکل حالات میں پیچیدہ چیلنجز سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے ذہنی تیاری، عملی فہم اور ادارہ جاتی پیشہ ورانہ مہارت کی اہمیت پر زور دیا۔ ، آرمی چیف نے ہائبرڈ، روایتی اور غیر روایتی خطرات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھنے والی مستقبل کی قیادت کی تیاری میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی جیسے اہم اداروں کے کردار کو سراہا۔ آرمی چیف نے سول اور ملٹری اداروں کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دینے کی ضرورت پر بھی زور دیا،۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ بھارت آپریشن سندور کے دوران اپنے مقرر کردہ فوجی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
google news
مسلح افواج
فوجی اہداف
فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر
مستقبل کی قیادت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.