علی امین گنڈاپور لوٹ مار ایسوسی ایشن کے چیئرمین؟ عظمیٰ بخاری کا الزام
علی امین گنڈاپور لوٹ مار ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین بن کر سامنے آئے، عظمیٰ بخاری
پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور لوٹ مار ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین بن کر سامنے آئے۔ ، مریم نواز نے پنجاب کو میرٹ،شفافیت اور گڈگورننس کا رول ماڈل دیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے منصوبوں پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ ، پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے منصوبے شفافیت کی بنیاد پر مکمل ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے پنجاب کو میرٹ،شفافیت اور گڈگورننس کا رول ماڈل دیا۔ عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور لوٹ مار ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین بن کر سامنے آئے۔ ، خیبرپختونخواکے عوام پرجعلی تقریروں اورجھوٹےفلسفوں کی حقیقت عیاں ہوگئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
abc news
google news
عظمیٰ بخاری
مریم نواز
علی امین گنڈاپور
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.