پنجاب میں اشیاء کی قیمتوں پر قابو پانے کیلئے نئی وزارت تشکیل دینے کا فیصلہ
اشیاء کی قیمتوں پر قابو، پنجاب حکومت نے نئی وزارت بنانے کا اعلان
حکومت پنجاب نے اشیاء کی قیمتوں پر قابو پانے کے لئے نئی وزارت تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پرائس کنٹرول کونسل کے اختیارات میں تبدیلی کے لئے بل پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا۔ ، اس حوالے سے دی پنجاب پرائس کنٹرول آف ایسنشیل کموڈیٹیز (ترمیمی) بل 2025 پنجاب اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں پیش کیا گیا ہے۔ ترمیمی بل کے تحت دی پنجاب پرائس کنٹرول آف ایسنشیل کموڈیٹیز ایکٹ 2024 میں ترامیم کی جائیں گی۔ ، پرائس کنٹرول کونسل کی صدارت منسٹر پرائس کنٹرول یا وزیراعلیٰ کے نامزد کردہ عوامی نمائندے کے پاس ہوگی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے پرائس کنٹرول کی وزارت موجود نہیں، اس وزارت کو وزیراعلیٰ پنجاب اپنے پاس رکھیں گی۔ بل کے مطابق سیکرٹری صنعت کو کونسل کا ڈائریکٹر جنرل کموڈیٹیز کرنے کی تجویز ہے۔ ، نئے ارکان میں لائیو سٹاک، زرعی مارکیٹنگ ریگولیٹری اتھارٹی اور پنجاب سہولت بازاروں کے سربراہان شامل ہونگے۔ ، ماہرین اور سٹیک ہولڈرز کی تعداد 3-3 مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ مجوزہ بل پنجاب اسمبلی کی متعلقہ کمیٹی کے حوالے کر دیا گیا، کمیٹی دو ماہ تک ایوان میں رپورٹ پیش کرے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
پنجاب اسمبلی
ترمیمی بل
حکومت پنجاب
پرائس کنٹرول کونسل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.