غزہ صورتحال پر عالمی برادری کا کردار ناگزیر ہے: عاصم افتخار
عاصم افتخار: غزہ صورتحال پر عالمی برادری فوری کردار ادا کرے
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو فوری طور پر غزہ کی صورتحال پر کردار ادا کرنا ہوگا۔ اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ کی بدترین صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس سے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ میں انسانی امداد کے لیے فوری رسائی دی جائے، فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی عمل میں لائی جائے۔ غزہ میں خوراک اور ادویات کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے۔ پاکستانی مندوب نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری غزہ میں اسرائیلی مظالم کا نوٹس لے، غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی یقینی بنائی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
اقوام متحدہ
اسرائیلی حملوں
مستقل جنگ بندی
اسرائیلی مظالم
پاکستانی مندوب
عاصم افتخا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.