فیلڈ مارشل کے دورے کے بعد پاکستان امریکا تعلقات میں بہتری: بلوم برگ
آرمی چیف کے دورے کے بعد پاکستان امریکا تعلقات میں بہتری کے آثار
فیلڈ مارشل کے دورہ کے بعد پاکستان امریکا تعلقات میں بہتری آئی: بلوم برگ امریکی جریدے بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورے کے بعد پاک امریکہ تجارتی تعلقات میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ امریکی صدر نے پاکستانی آرمی چیف کا وائٹ ہاؤس میں غیرمعمولی خیرمقدم کیا۔ ، اس کے بعد پاکستان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کی سفارش کی۔ امریکی جریدے نے لکھا کہ پاکستان نے اپریل میں ٹرمپ خاندان کی ورلڈ لبرٹی فنانشل کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط بھی کیے۔ رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کے دورے کے بعد تجارتی مذاکرات میں حوصلہ افزا پیشرفت ہوئی ہے۔ ، پاکستان اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات میں بہتری کے آثار نظر آرہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
رپورٹ
امریکی جریدے
تعلقات میں بہتری
فیلڈ مارشل
بلوم برگ
تجارتی مذاکرات
ورلڈ لبرٹی فنانشل
مفاہمتی یادداشت پر دستخط
تبصرے
Please keep the discussion respectful.