راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپیل ویز دوبارہ کھول دیئے گئے
مسلسل بارشوں سے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، انتظامیہ الرٹ
راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپیل ویز دوبارہ کھول دیئے گئے مسلسل بارشوں کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر ایک بار پھر سپیل ویز کھول دیئے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پانی کی سطح ایک ہزار 750 فٹ تک پہنچنے پر سپیل ویز کھولے گئے۔ ، سپیل ویز کھولنے کے عمل کی نگرانی اے سی نیلور کی جانب سے کی جا رہی ہے اور یہ عمل تقریباً 5 گھنٹے تک جاری رہے گا،۔ راول ڈیم سے پانی کا اخراج ایک ہزار 746 فٹ تک پہنچنے تک جاری رہے گا۔ اس ضمن میں ریسکیو، ایمبولینس اور پولیس کی نفری مختلف پلوں پر تعینات کی گئی ہے۔ ، تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے اور لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ محفوظ مقامات پر رہیں اور احتیاطی تدابیر پر عمل کریں تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
راول ڈیم
پانی کا اخراج
اے سی نیلور
سپیل ویز کھولے گئے
ممکنہ حادثے
محفوظ مقامات
ریسکیو، ایمبولینس اور پولیس کی نفری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.