چین پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، صدر مملکت
چین کا پاکستان کی ترقی میں کردار: صدر مملکت کا اظہارِ تشکر
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ ، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے، چین پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے ملاقات کی۔ ، اس دوران دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ ، دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، معیشت، ثقافت اور علاقائی روابط کے فروغ کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خطے میں امن، سلامتی اور خوشحالی کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ، چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
صدر مملکت
آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری
ایوان صدر اسلام آباد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.