ادویات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع، جان بچانے والی ادویات متاثر
مہنگائی کے اثرات: ادویات کی قیمتوں میں اضافہ اگست یا ستمبر میں ممکن
جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ متوقع جان بچانےوالی ادویات کی قیمتوں میں 3 فیصد سےزائد اضافہ متوقع ہے۔ ،ادویات کی قیمتوں میں مہنگائی کی شرح کے تناسب سے اضافہ کیا جائے گا۔ رواں سال مہنگائی کی شرح 4.49 فیصد تک رہی،ادویات کی قیمتوں میں اضافہ شرح مہنگائی کے 70 فیصد تک ہوسکے گا۔ ،ڈریپ کے زیرکنٹرول ادویات کی قیمتیں3.14 فیصد تک بڑھیں گی،ادویات کی قیمتوں میں سالانہ اضافہ اگست یا ستمبر میں ہوگا۔ ،متعدد دواسازکمپنیوں نے قیمتیں بڑھانے کیلئے ڈریپ کو درخواستیں دے دیں۔ ہارڈشپ کیسز سےمتعلق وزیراعظم نے بین الوزارتی کمیٹی تشکیل دے رکھی ہے۔ ،بعض ادویات کی قیمتیں بین الوزارتی کمیٹی کی سفارشات کے تحت بڑھ سکیں گی۔ ،وفاقی وزیر صحت کا کہنا ہے کہ دو ہفتے تک قیمتوں میں اضافہ سے متعلق وزیر اعظم کو سفارشات بھیج دیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
وزیراعظم
ڈریپ
ادویات
ڈریپ کو درخواستیں
بین الوزارتی کمیٹی تشکیل
بین الوزارتی کمیٹی
وزیر اعظم کو سفارشات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.