پاکستان کا سوشل میڈیا کمپنیوں سے گمنام آئی ڈیز بلاک کرنے کا مطالبہ
حکومت پاکستان کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے گمنام آئی ڈیز بلاک کرنے کا مطالبہ
پاکستان کا سوشل میڈیا کمپنیوں سے دہشتگردوں کے زیر استعمال گمنام آئی ڈیز بلاک کرنے کا مطالبہ پاکستان نے سوشل میڈیا آپریٹرز سے دہشت گردوں کے زیر استعمال گمنام آئی ڈیز بلاک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پاکستان عالمی سطح پر دہشت گردی کے خلاف مضبوط مورچہ ہے۔ طلال چوہدری کا کہنا تھا ہم دہشت گردوں کے اکاؤنٹس بلاک کرنا چاہتے ہیں، ہم سوشل میڈیا آپریٹر سے درخواست کررہے ہیں کہ وہ ہم سب سے تعاون کریں۔ ، ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ان اکاونٹس سے متعلق معلومات شیئر کی جائیں، جو اکاونٹس بتائے ہیں وہ تمام دہشت گرد گروپوں کے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ یہ اکاؤنٹس افغانستان سے یا کہاں سے آپریٹ ہو رہے ہیں، یہ اکاونٹس گمنام ناموں اور گمنام آئی ڈیز کے ذریعے چلائے جا رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news
google news
افغانستان
دہشت گردوں
دہشت گردی
پریس کانفرنس
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری
سوشل میڈیا آپریٹرز
وزیر مملکت برائے قانون و انصاف
بیرسٹر عقیل ملک
سوشل میڈیا آپریٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.