پنجاب میں جانوروں کی آلائشوں سے بائیو گیس بنانے کا پہلا کامیاب تجربہ
جانوروں کی آلائشوں سے بائیو گیس: پنجاب کا بڑا قدم سویسٹ ٹو ویلیو پراجیکٹ
پنجاب میں پہلی مرتبہ جانوروں کی آلائشوں سے بائیو گیس بنانے کا کامیاب تجربہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شاندار ستھرا پنجاب ’ویسٹ ٹو ویلیو‘ پراجیکٹ کے تحت پنجاب میں پہلی مرتبہ جانوروں کی آلائشو ں سے بائیوگیس بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ لکھو ڈیر کےعلاقے میں بائیو ڈی گریڈ ایبل آلائشوں کو استعمال کرکے بائیوگیس پیدا کی گئی ہے،۔ ایک ہزار میٹرک ٹن آلائشوں سے تقریبا 20سے 25ہزار کلو گیس پیدا کرنا ممکن ہے۔ قربانی کےجانوروں کی آلائشوں سےبائیو گیس پروڈکشن سے60 سے70لاکھ روپے کی آمدن متوقع ہے۔ ، محض چند لاکھ کی لاگت سے لاہورمیں آلائشوں کے ذریعے بائیو گیس پیدا کرنے کاپائلٹ پراجیکٹ کامیابی سے ہمکنار ہوگیا۔ ،50میگاواٹ ویسٹ انرجی پلانٹ سے روزانہ 3 ہزار ٹن کچرا بجلی میں تبدیل ہوسکے گا ۔ جبکہ 10سال میں لینڈ فل سائٹ سے حاصل ہونے والی گیس سے 2.5ملین ڈالر آمد ن کی توقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
وزیراعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
کامیاب تجربہ
بائیو گیس
قربانی کےجانوروں
بائیو گیس پروڈکشن
آلائشوں
بائیوگیس
پائلٹ پراجیکٹ کامیابی
لینڈ فل سائٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.