محکمہ موسمیات: اگست میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع
اگست میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع، سیلاب الرٹ جاری
ملک بھر میں اگست کے مہینے میں بھی معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک کا کہنا ہے کہ بارشوں کا جاری اسپیل مزید دو روز چلے گا۔ اس کے بعد اگست میں بھی معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔ عرفان ورک نے کہا کہ جولائی میں مجموعی طور پر 25 فیصد زائد بارشیں ہوئیں البتہ سندھ میں کم بارش ریکارڈ کی گئی۔ اگست کے مہینے میں معمول کے مطابق یا زیادہ بارش متوقع ہے۔ واضح رہے کہ ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 281 ہوئی۔ جبکہ مزید بارشوں کے پیش نظر سیلاب کا الرٹ بھی جاری کر دیا گیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید دو افراد جاں بحق ہوئے۔ 26 جون سے اب تک مختلف واقعات میں 281 شہری جاں بحق اور 675 زخمی ہوچکے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بارشوں کا امکان
بارشیں متوقع
ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک
عرفان ورک
مزید بارشوں
ترجمان این ڈی ایم اے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.