جرمن قونصلیٹ نے ویزا سروس بند کر دی، پاکستانیوں کی اپائنٹمنٹس منسوخ
جرمن قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے ویزا سروس بند کر دی
جرمن قونصلیٹ نے پاکستانیوں کے لیے ویزا سروس بند کر دی۔ کراچی میں موجود جرمن قونصلیٹ جنرل نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں شیئر کیے گئے نوٹ میں لکھا ہے کہ غیر یورپی کے شہریوں کی تمام تصدیق شدہ ویزا اپائنٹمنٹس غیر معینہ مدت کے لیے منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اور انہیں دوبارہ شیڈول نہیں کیا جائے گا۔ نوٹ میں مزید کہا گیا کہ تمام امیدواروں کو ہمارے اپوائنٹمنٹ سسٹم کے ذریعے دوبارہ اپنی درخواستیں دوبارہ رجسٹر کروانی پڑیں گی۔ اسلام آباد میں موجود جرمن سفارت خانے نے ابھی تک ایسا کوئی نوٹس جاری نہیں کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
Pakistan
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
abc news
google news
پاکستانیوں
سوشل میڈیا پوسٹ
جرمن قونصلیٹ
ویزا سروس بند کر دی
تصدیق شدہ ویزا اپائنٹمنٹس
غیر معینہ مدت کے لیے منسوخ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.