وزیراعظم شہباز شریف نے پاک بزنس ٹرین کا افتتاح کر دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے پاک بزنس ٹرین کا افتتاح کیا، جدید سفری سہولیات کی فراہمی
وزیراعظم شہبازشریف نے پاک بزنس ایکسپریس ٹرین کاافتتاح کر دیاہے۔ ، اس سلسلے میں لاہور ریلوے سٹیشن پر شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، ۔ پاک بزنس ایکسپریس ٹرین لاہور سے کراچی ساڑھے 18 گھنٹے میں پہنچے گی ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدت بعد لاہور ریلوے اسٹیشن آنے کا موقع ملا اور بہت خوشی ہوئی۔ ، لاہور ریلوے اسٹیشن پر خوشگوار تبدیلی دیکھنے کو ملی، صرف اشرافیہ نہیں،عام آدمی کیلئے شاندار سفری سہولیات فراہم کی گئیں ہیں۔ ، سعد رفیق نے 16 مہینے کی پی ڈی ایم حکومت میں ریلوے کو چلانے کی کوشش کی۔ ریلوے دنیا میں پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے اپنا مقام رکھتا ہے، ۔ ٹکٹ کا پرانا نظام ختم کر کے ڈیجیٹائز سسٹم متعارف کرایا گیا ہے، ۔ ریلوے کو ٹھیک کرنے کی ذمہ داری حنیف عباسی کو سونپی، ریلوے کی بہتری کیلئے میرا خواب شرمندہ تعبیر ہوتا نظر آ رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
epaper today
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
pakistan news about girl
fox news
abc news
google news
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف
سعد رفیق
پبلک ٹرانسپورٹ
لاہور ریلوے اسٹیشن
حنیف عباسی
پاک بزنس ٹرین
پاک بزنس ایکسپریس ٹرین
خواب شرمندہ تعبیر
ٹرین کاافتتاح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.