روس کا یوکرین پر ایک اور بڑا ڈرون حملہ، 28 افراد ہلاک
روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ، 150 زخمی، بچوں سمیت
یوکرین پر روسی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ رات سے اب تک 28 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف پر روسی ڈرون حملے میں 28 افراد ہلاک جبکہ 150 زخمی ہوگئے۔ ہنگامی امداد پہنچانے والے اداروں نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں 16 بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرینی وزیراعظم یولیا سویریڈینکو نے بتایا کہ کیف میں ہلاک ہونے والے 28 افراد میں ایک 2 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
epaper
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
روس
غیرملکی میڈیا
روسی حملوں
ہنگامی امداد
یوکرینی وزیراعظم
روسی ڈرون حملے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.