پنجاب میں طبی عملے کی چھٹیوں کیلئے نئی پالیسی متعارف
نئی پالیسی: پنجاب طبی عملے کی چھٹیوں کی سہولت محدود، تنخواہ نہیں ملے گی
پنجاب میں طبی عملے کی چھٹیوں کیلئے نئی پالیسی متعارف کرادی گئی،۔ تین ہفتے کی چھٹیاں ملیں گی، چھٹیوں کے پیسے نہیں دیئے جائیں گے۔ پنجاب حکومت نے طبی عملے کی چھٹیوں کیلئے نئی پالیسی متعارف کروادی، طبی عملے کو گرمی کی چھٹیاں صرف 3 ہفتے کیلئے ہوں گی۔ ، طبی عملے کو رخصت کے پیسے نہیں دیئے جائیں گے۔ محکمہ صحت پنجاب کا مؤقف ہے کہ طبی عملے کیلئے چھٹی سہولت ہے، استحقاق نہیں، ۔ محکمہ صحت پنجاب نے چھٹیوں کیلئے نئی پالیسی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپتالوں میں 67 فیصد کلینکل فیکلٹی، 50 فیصد سائنسز فیکلٹی کا ڈیوٹی پر حاضر رہنا لازم ہے۔ ، ہر طبی ادارے میں لیو مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔ محکمہ صحت پنجاب کے نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کمیٹی ہر سال 30 اپریل سے قبل سالانہ چھٹیوں کا لیو روسٹر جمع کروانے کی پابند ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
Pakistan
latest news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
نوٹیفکیشن
پنجاب حکومت
محکمہ صحت
نئی پالیسی متعارف
پنجاب میں طبی عملے کی چھٹیوں
نئی پالیسی کا نوٹیفیکشن جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.