پاکستان کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں: ایرانی صدر
پاکستان ایران تجارتی تعلقات، 10 ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارتی، اقتصادی تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ ، اسی مقصد کے لیے دورہ کر رہے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان روانگی سے قبل کہا کہ دورے کے دوران سرحدی سلامتی، علاقائی امن کے امور زیرِ بحث آئیں گے۔ ، سرحدی منڈیاں اور رابطے باہمی تعاون کی نئی راہیں کھول سکتے ہیں۔ ایرانی صدر نے کہا کہ وہ پاکستان اور چین کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے میں فعال شرکت کے خواہاں ہیں۔ جس سے ایران کو یورپ سے جوڑنے کا موقع مل سکتا ہے۔ مسعود پزشکیان نے یہ بھی کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ دو طرفہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک پہنچے۔ ، پاک ایران اسلامی اتحاد کو نقصان پہنچانے کی کوششیں ناکام ہوں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان
کوششیں ناکام
اقتصادی تعلقات
ایرانی میڈیا
باہمی تعاون
تبصرے
Please keep the discussion respectful.