ایف بی آر میں اصلاحات سے ٹیکس کلیکشن میں اضافہ حکومت کیلئے باعث اطمینان ہے، وزیراعظم
ٹیکس وصولی کا ہدف پورا: ایف بی آر میں اصلاحات کے نتائج سامنے آنے لگے
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے ایف بی آر میں کی گئی اصلاحات کے نتیجے میں جی ڈی پی میں ٹیکس کلیکشن کے تناسب میں اضافہ حکومت کے لیے باعث اطمینان ہے۔ ، وفاقی حکومت اور وہ خود حکام کی طرف سے لیے گئے اصلاحاتی اقدامات کی مکمل حمایت اور تحفظ کریں گے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں مجوزہ اصلاحات پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا۔ ، بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایف بی آر نے نئی مالی سال کے پہلے ماہ جولائی میں اپنا ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کیا ہے۔ ، آئندہ مہینوں میں بھی مکمل ہدف حاصل کرنے کی توقع ہے۔ ، ملک بھر میں کسٹم کلیئرنس کے لیے ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشنز کا قیام ترجیحی بنیاد پر جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعظم
ایف بی آر
وزیراعظم شہباز شریف
ٹیکس وصولی
جی ڈی پی
ٹیکس کلیکشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.