عمر ایوب اپوزیشن لیڈر سے فارغ: قومی اسمبلی کا بڑا فیصلہ

عمر ایوب اپوزیشن لیڈر سے فارغ: قومی اسمبلی کا بڑا فیصلہ

عمر ایوب اپوزیشن لیڈر سے فارغ، اپوزیشن کی نئی قیادت پر مشاورت

عمر ایوب اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ، نئے قائد حزب اختلاف کے نام پر غور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عہدہ سے فارغ کردیا گیا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدالت سے سزا کے بعد عہدے سے فارغ کردیا، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی قرار دیدیا، پی ٹی آئی سے قائد حزب اختلاف کا چیمبر بھی واپس لے لیا گیا۔ سیکریٹری کے مطابق پی ٹی آئی سے قومی اسمبلی میں 3 اہم عہدے واپس لے لیے گئے، قومی اسمبلی میں عمر ایوب اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے فارغ ہوگئے۔ ، زرتاج گل کا پارلیمانی لیڈر اور احمد چٹھہ کا ڈپٹی پارلیمانی لیڈر کا عہدہ بھی خالی قرار دیدیا گیا۔ سیکریٹریٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں عمر ایوب کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، فنانس کمیٹی سے بھی ڈی لسٹ کردیا گیا۔ ، پی ٹی آئی کے نااہل 7 ارکان سے قائمہ کمیٹی کی ممبر شپ بھی واپس لے لی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.