بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کا امکان – پی ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ
دریائے ستلج میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کا امکان اور سیلاب کا خدشہ
بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کا امکان ، پی ڈی ایم اے آئندہ 72 گھنٹوں میں بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کاامکان ہے۔ ،پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج اورملحقہ ندی نالوں میں سیلاب سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کاکہنا ہےکہ آئندہ 72 گھنٹوں میں بھارت کی جانب سےپانی چھوڑےجانےکا امکان ہے۔ ، جس کے بعد دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ کے مقام پر نچلےدرجےکے سیلاب کا خدشہ ہے،۔ بالائی آبی ذخائر سے پانی کے اخراج کے باعث دریائے ستلج میں پانی کےبہاؤ میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ گزشتہ ہفتےکےدوران بھارتی ڈیمزمیں پانی کی سطح میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ،لاہور،ساہیوال،بہاولپور،ملتان اورڈیرہ غازی خان،قصور،اوکاڑہ،پاکپتن،بہاولنگر،وہاڑی، لودھراں، بہاولپورکے ڈپٹی کشمنرز کو الرٹ جاری کردیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
fox news Ukraine
پی ڈی ایم اے
پی ڈی ایم اے پنجاب
دریائے ستلج
ستلج اورملحقہ ندی نالوں
گنڈاسنگھ
نچلےدرجےکے سیلاب کا خدشہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.