مصیبت زدہ پاکستانی بہن بھائیوں کی مدد ہماری قومی ذمہ داری ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف
متاثرین کی بحالی اور امدادی اشیاء کی فوری تقسیم: شہباز شریف کی ہدایت
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ مصیبت زدہ پاکستانی بہن بھائیوں کی مدد ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں کوئی وفاقی، کوئی صوبائی حکومت نہیں ہے، ہمیں متاثرہ لوگوں کی مدد اور بحالی یقینی بنانی ہے۔ ، یہ سیاست کا نہیں، خدمت کا اور لوگوں کے دکھوں پر مرہم رکھنے کا وقت ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ وفاقی حکومت جاں بحق افراد کے ساتھ متاثرین کو بھی وزیراعظم پیکج کے تحت امدادی رقوم دے گی۔ انہوں نے بتایا کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی اشیاء کی تقسیم اور بحالی کے آپریشن کی نگرانی وزیر امور کشمیر کریں گے۔ اسی طرح بجلی، پانی، سڑکوں اور دیگر سہولیات کی بحالی کی نگرانی متعلقہ وفاقی وزراء کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
fox news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف
آپریشن کی نگرانی
وفاقی وزراء
متاثرہ علاقوں
وزیراعظم پیکج
وزیر امور کشمیر
متاثرہ لوگوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.